Snake Zebra Plant
آرڈر کرنے سے پہلے پودے کے بارے میں مکمل معلومات ضرور حاصل کریں، جیسے کہ پودے کی حالت کیسی ہے، اس کا سائز کیا ہے اور دیگر تمام تفصیلات۔ اس کے بعد ہی آرڈر کریں۔
ادائیگی (کل رقم) گھر پہنچنے پر ہے، یعنی آپ پارسل وصول کرنے کے بعد مکمل رقم ادا کریں۔ پارسل لیتے وقت اچھی طرح چیک کر لیں کہ وہی پودا ہے جو آپ نے آرڈر کیا تھا اور اس کی حالت بھی درست ہے۔